Wazifa for wealth from surah waqiah | How to get rich in islam

IN ENGLISH
Nowadays every person worried about our business.Her business is not running for any reason.Try this wazifa, Inshallah, it will be the business big.
Wazifa is This
Without ceasing namaz fajr, recite surah waqiah seven days.reading drood sharif 7 times after and before the wazifa.
It must follow certain rules
1. The five-time prayers regularly.
2. Abstain from forbidden things.
3. Recite this wazifa with belief.

اُردو میں 
جیسا کی آپ کو معلوم ھے کہ اج کل ہر کوئی کاروبار کی وجہ سی بہت پریشن ہے یا تو اس کے کاروبار پر بندش ہے یہ پھر اس کا کاروبار کسی بھی وجہ سے نہیں چل رہا .یہ وظیفہ کریں انشاللہ کاروبار اتنا ہو گا اللہ اتنی دولت دے گا کے اپ کے پاس رکھنے کو بھی جگہ نہیں ہو گی 
وظیفہ یہ ہے
کرنا اپ کو یہ ہے کہ سات دن تک بلا ناغہ نماز فجر کے بعد سورہٴ واقعہ کی تلاوت کرنی ہے اول و آخر سات سات مرتبہ درود پاک بھی پڑھنا ہے 
یہ کچھ شرائط ہے ان پر عمل کرنا لازمی ہے ورنہ وظیفے کا اثر زائل ہونے کا خدشہ ہے
١. پانچ وقت کی نماز کی پابندی 
٢. حرام چیزوں سے پرہیز کریں
٣. یقین کے ساتھ عمل کریں شک عمل کو برباد کر دیتا ہے


No comments:

Post a Comment