Wazifa For Qarz From Surah Muzammil

IN ENGLISH
I brought this wazifa to their friends Who who debt under heavy loads. And very worried about this.
Recite this wazifa inshallah, Allah helps you to paid the loan.
Wazifa Is This
Without ceasing for forty days on an appointed time recite surah muzammil 40 times.Read drod Sharif 7 times after and before the wazifa. Inshallah, Allah helps you to paid the loan.
It must follow certain rules
1. The five-time prayers regularly.
2. Abstain from forbidden things.
3. Recite this wazifa with belief.


اردو میں
اسلام و علیکم ! یہ وظیفہ میں ان دوستوں کے لئے لے کر آیا ہوں جو قرضہ کے بوجھ تلے دبے ہو ے ہیں اور بہت پریشان ہیں ا پ یہ وظیفہ کریں انشاللہ اپ کا سارا قرضہ غیب سے ادا ہو جائے گا 
وظیفہ یہ ہے
چالیس یوم تک بلا ناغہ ایک وقت معین پر چالیس مرتبہ سورہٴ مزمل اس نیت سے پڑھیں کے قرض کی ادائیگی ہو جائے 
اول و ا خر سات سات مرتبہ درود پاک بھی پڑھنا ہے انشاللہ اپ کا سارا قرض غیب سے ادا ہو جائے گا
یہ کچھ شرائط ہیں جن پر عمل کرنا ضروری ہے
١. پانچ وقت کی نماز کی پابندی 
٢. حرام چیزوں سے پرہیز کریں
٣. یقین کے ساتھ عمل کریں شک عمل کو برباد کر دیتا ہ




No comments:

Post a Comment