Wazifa for Hajat In Ramadan

IN ENGLISH

As you know , Ramadan 2017 is coming.This is a month of Rewards and Blessings.Whoever recite this wazifa in Ramadan.Every wishes will be met.

Here The wazifa For Hajat In Ramadan Step by Step

1) Recite Drood Sharif 7 Times after and before the wazifa.

2) Before sehri go to the empty place and recite ayat ul kursi 170 times.
.
3) And then pray to god for your wishes. 

4) Inshallah, Your Wishes will be met.



اردو میں 
اسلام و علیکم ! جیسا کے آپ کو معلوم ہے کے رمضان المبارک کی آمد آمد ہے یہ ایسا بابرکت مہینہ ہے جس میں اللہ اپنے بندوں پر خصوسی کرم فرماتا ہے آپ کو کہئے کے اس مہینے میں جتنا ہو سکے اللہ کو راضی کر لیں
اور ایسے افراد جن کی حجت پوری نہیں ہوتیں ان کے لئے آج میں ایک انمول وظیفہ پیش کر رہا ہوں اس وظیفہ کو کرنے کے بعد آپ کی ہر حاجت پوری ہو گی 
وظیفہ یہ ہے 
کرنا آپ کو یہ ہے کے رمضان المبارک میں سحری کے وقت کھانا خانے سے پہلے آیت الکرسی کو اس کے حروف کی تعداد کے متابق پڑھنا ہے اور پھر اللہ سے دوا کرنی ہے انشاللہ ہر حجت پوری ہو گی 
نوٹ 
آیت الکرسی کے ہارووف ١٧٠ ہیں

No comments:

Post a Comment