رمضان شریف میں امّت پر پانچ خصوسی انعام

رمضان شریف میں امّت پر پانچ خصوسی انعام 

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کے رمضان شریف کے متعلق میری امّت کو خاص طور پر پانچ چیزیں دی گئی ہیں جو پہلی امتوں کو نہیں ملی 
(1)
روزہ دار کے منہ کی بدبو جو کے بھوک کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے اللہ کے نزدیک مشک سے زیادہ پسندید ہے
(2) 
روزہ دار کے لئے دریاؤں کی مچھلیاں تک دعا مغفرت کرتی ہیں اور افطار کے وقت تک کرتی رہتی ہیں 
(3)
جنت ہر روز ان کے لیے سجائی جاتی ہے پھر اللہ پاک فرماتے ہیں 
(4)
اس ماہ مبارک میں شیطان قید کر دے جاتے ہیں کے وو رمضان میں روزہ دار کو برائیوں کی طرف نہیں لے جا سکتے لیکن انسان کا نفس شیطان سے کم نہیں ہے اور گناہوں کا چسکا بھی گناہوں کی پٹری پر چلاتا رہتا ہے 
(5)
روزہ دار کو اس ماہ مبارک میں جو سب سے برا انعام دیا گیا ہے وہ شب قدر کی رات ہے یہ ایسی رات ہے کے اس رات کو ہر روزہ دار کی مغفرت کر دی جاتی ہے اور اس رات ہر انسان کی دوا قبول ہوتی ہے 

(f)
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم  کے طفیل آپ کی امّت کو کیا کیا عظیم نعمتیں ملی ہیں آپ بھی مذکورہ انعامات پر غور کریں اور اپنے روزوں کو گناہوں کی آلودگی سے دور رکھیں اور زکر و تلاوت اور درود کو کثرت سے آراستہ رہیں  


No comments:

Post a Comment